-
کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹اگست کے بعد دوسری بار سلامتی کونسل کشمیر کے مسئلے پر بات کرے گی۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے درجنوں افراد جاں بحق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں بھی شدید برفباری اور برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم سے کم بیاسی افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے 55 افراد جاں بحق متعدد لاپتہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔ وادی نیلم کے ایک ہی گاؤں سرگن بگوالی میں 19 افراد برفانی تودے میں دب کر جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پولیس کے ترجمان نے دعوی کیا کہ جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ شروع کیا جائے: سپریم کورٹ
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 (Article 370) ہٹائے جانے کے بعد سے لگائی گئی پابندی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ (Supreme Court) نے کہا کہ جموں کشمیر (Jammu Kashmir) میں لوگوں کا تحفظ اور آزادی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں چوتھے روز بھی ہڑتال رہی اور کئی دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
جموں کشمیر میں ہندنواز پانچ سیاسی رہنما رہا تاہم تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز پانچ سیاسی رہنماؤں کو چار مہینے بعد رہا کردیا گیا ہے لیکن تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں ہیں ۔