-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ 2 جاں بحق
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کوکردار ادا کرنا چاہئیے:عمران خان
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی جاری ہے، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعمل درآمد کرائے۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
کشمیرمیں ہڑتال کا 79واں دن، تعلیمی ادارے بند
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱پاکستانی فوج کے ترجمان نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے اس بیان کو مایوس کن قراردیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہيں تباہ کردیا ہے
-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل، تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر خاموش
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل ہوئے اور تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر مسلسل خاموش ہے۔
-
کشمیر میں ہوا تصادم، تین مارے گئے
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے۔