-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اسلامی ممالک کی یکجہتی پرتاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ایران میں اسلامی طلبا یونین نے مسلم دنیا سےمسئلہ کشمیر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف دائر درخواستیں قابل سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴بنچ مذکورہ معاملہ کی پہلی سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کرے گی۔
-
کشمیرکی صورتحال پر پاکستانی وزیراعظم کی فرانس کے صدر اور اردن کے بادشاہ سے گفتگو
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر اور اردن کے بادشاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کشمیر کی صورتحال پر ان سے گفتگو کی۔
-
یورپی یونین کا تنازعہ کشمیر کے سیاسی حل پر زور
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشمیر کے تنازعے کو سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
-
کشمیر کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲پاکستان کی شیعہ تنظیموں کے سربراہوں نے کشمیری عوام کی حمایت میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے موقف کی زبردست الفاظ میں قدر دانی کی ہے۔
-
یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔
-
ایل او سی پر فائرنگ 2 اموات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹ہندوستان اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ سے بچی سمیت 2 شہری مارے گئے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے
-
پاکستانی وزیر ریلوے کی نریندرمودی کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹پاکستان کے وزیر ریلوے نے متحدہ عرب امارات و بحرین کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید کی ہے