-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر ایک بار پھر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی بدستور بڑھ رہی ہے۔
-
کشمیرمیں کرفیو محرم کے جلوس بھی متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کشمیرمیں کرفیو کی وجہ سے محرم کے جلوس بھی متاثر ہو گئے ہیں۔
-
فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔
-
کشمیر میں ریاستی دہشت گردی
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باوجوا کا کہنا تھا کہ ہندوستان اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوجیں تعینات کرکے کشمیریوں کو سرکوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عالمی برادری کی بے حسی پر عمران خان کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری کی بے حسی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
پاکستان میں یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی۔
-
کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶چین کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہندوستان کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ۔
-
ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے پاکستانی وزیر خارجہ کا رابطہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔