SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • یوکرین کو فوری طور پر ترک کردیں، امریکہ کی اپنے شہریوں  سے درخواست

    یوکرین کو فوری طور پر ترک کردیں، امریکہ کی اپنے شہریوں سے درخواست

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴

    امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔

  • بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم۔؟

    بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم۔؟

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸

    روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکہ کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔

  • مغرب کی افراتفری نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے: یوکرین

    مغرب کی افراتفری نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے: یوکرین

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸

    یوکرین کے صدرنے کہا ہے کہ مغرب کی افراتفری نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • روس یوکرین کشیدگی، امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

    روس یوکرین کشیدگی، امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    امریکہ نے یوکرین سے متصل روس کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

  • روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی

    روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

  • یوکرین کے معاملے پر روس اور یورپ میں ٹھنی

    یوکرین کے معاملے پر روس اور یورپ میں ٹھنی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵

    یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ پابندیوں اور ماسکو یورپ تعلقات کو کئی عشروں تک خراب کرنے کا سبب بنے گا۔

  • قزاقستان کے صدر کی رہائشگاہ نذر آتس ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک، سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئیں

    قزاقستان کے صدر کی رہائشگاہ نذر آتس ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک، سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئیں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳

    قزاقستان میں مظاہرین نے اس ملک کے صدر تاکایف کی رہائشگاہ کو ںذر آتش کر دیا ہے اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں آٹھ سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب حالات کو قابو میں کرنے کے لئے سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔

  • روسی صدر کا نیٹو کو سخت ترین انتباہ

    روسی صدر کا نیٹو کو سخت ترین انتباہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔ انہوں نے یہ انتباہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دیا۔

  • امریکہ کی روس کو ایک اور دھمکی

    امریکہ کی روس کو ایک اور دھمکی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    امریکہ روس تعلقات میں جاری کشیدگی کے دوران ایک امریکی عہدیدار نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ جی 7 ممالک روس کے خلاف پوری طرح متحد ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے لئے امدادی قافلے
    غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
    ۱ hour ago
  • ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
  • بحیرہ خزر کے اطراف کے ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی: ایڈمیرل شہرام ایرانی
  • طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
  • برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS