-
امریکہ اور روس کے مابین کشیدگی عروج پر، دونوں نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو باہر نکلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روس اور امریکی حکام کی ان دنوں ہونے والی ممکنہ ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر اُس وقت عیاں ہو گئی جب روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
-
بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔
-
بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
-
دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ امریکہ ہے: چین
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳چین کی وزارت دفاع نے امریکہ کو دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عرب امارات نے لبنان سے اپنے شہریوں کو واپس بلا لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳متحدہ عرب امارات نے لبنان میں اپنے شہریوں کو جلد سے جلد لبنان سے نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔
-
چین-تائیوان کشیدگی میں اضافہ، چین کے جنگی طیارے تائیوان کے فضائی حدود میں داخل
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳چین اور تائیوان کے درمیان جاری کشدگی کے بیچ چینی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر تائیوان کی فضائی حدود میں پرواز کی۔
-
ہند چین متنازعہ سرحد پر مزید چینی فوجیوں کی تعیناتی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴ہندوستانی فوج کے کمانڈر نے چین کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ مشترکہ بارڈر کے قریب فوجیوں کی تعداد بڑھائے جانے کو اشتعال انگیز اور علاقے میں عدم استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔
-
سرحدوں کے قریب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸تہران اپنی سرحدوں کے قریب خودساختہ صیہونی حکومت کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، یہ انتباہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دیا ہے۔
-
امریکہ کا جاسوس طیارہ، روسی فضائیہ کا شکار
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲روس کی وزارت دفاع نے اپنے دفاعی اور ریڈار سسٹم کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے سوخو ستائیس جنگی طیارے نے امریکہ کے ایک جاسوس جیٹ طیارے کا پیچھا کیا اور اس کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
-
ہندوستان چین سے ملحقہ مشترکہ سرحد پر موجودگی مضبوط بنائے گا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱ہندوستان، چین سے ملحقہ اپنی سرحد پر بکتربند فوجی دستوں کی تقویت کر رہا ہے۔