SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ

    یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶

    روسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی کا نظام تباہ اور اسلحے کی نئی دوڑ کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

  • ایٹمی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوتا: روس اور امریکہ کا مشترکہ بیان

    ایٹمی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوتا: روس اور امریکہ کا مشترکہ بیان

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳

    ایٹمی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، اس لئے اس کی طرف جانا فضول ہے، یہ کہنا ہے امریکہ اور روس کے سربراہوں کا۔

  • تایوان کے تعلق سے مغرب کو چین کا سخت انتباہ، بیرونی طاقتوں کی گستاخانہ مداخلت برداشت نہیں

    تایوان کے تعلق سے مغرب کو چین کا سخت انتباہ، بیرونی طاقتوں کی گستاخانہ مداخلت برداشت نہیں

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰

    چین کی حکومت میں تایوان سے متعلق امور کے نگراں دفتر نے تایوان کے سلسلے مغربی ملکوں کے ہر قسم کے گٹھ جوڑ کی بابت سخت ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس مسلے میں بیرونی مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

  • چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتے: نیٹو

    چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتے: نیٹو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴

    نیٹو کے سربراہ نے بریسلز میں سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل کہا ہے کہ چین کے ساتھ نئی سرد جنگ شروع کرنے کا کوئی ایجنڈا زیرغور نہیں ہے۔

  • شمالی کوریا کی فوجیں ہائي الرٹ

    شمالی کوریا کی فوجیں ہائي الرٹ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱

    جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر شمالی کوریا کے سربراہ نے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید کم ہے: روس

    امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید کم ہے: روس

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶

    روس نے کہا ہے کہ صدر پوتین اور جوبائڈن کے درمیان ملاقات سے کسی خاص پیشرفت اور معجزے کی امید نہیں ہے۔

  • اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ

    اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔

  • افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر

    افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲

    افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خونریزی کا خاتمہ اور قیام امن افغان حکومت اورعوام کا مطالبہ اور دیرینہ خواہش ہے اور یہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے

  • امریکہ کو چين کا انتباہ، دباؤ ميں نہیں آئیں گے

    امریکہ کو چين کا انتباہ، دباؤ ميں نہیں آئیں گے

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    بیجنگ نے واشنگٹن کو انتباہ دیا ہے کہ امریکہ کو چینی کمپنیوں پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے

    امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    ماسکو آنے والے دنوں میں واشنگٹن کو ترتیب وار ’ناخوشگوار سگنل‘ دینے والا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ جنگ  صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    ۲ hours ago
  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
  • اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
  • اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS