-
عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی علاقے اورعراق کے مفاد میں نہیں : ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ایران نےعلاقائی ملکوں کے ساتھ کشیدگی کم کئے جانے سے متعلق عراقی وساطت کی قدردانی کی ہے۔
-
چین کے خلاف ٹریڈ ٹیرف جوں کا توں رہے گا:امریکی وزیر خزانہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی وزارت خزانہ نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر ٹرمپ انتطامیہ کے عائد کردہ ٹیرف کو جوں کا توں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بحیرہ اسود میں امریکی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بحیرہ اسود میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کو نقصان پہنچانے والا، دوسرے ممالک پر انگلی اٹھانے کا حق نہیں رکھتا: چین
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱چین نے کورونا وائرس کی تحقیقاتی رپورٹ پر امریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پہلے ہی عالمی ادارۂ صحت کو نقصان پہنچا چکا ہے اور اب چین یا دیگر ممالک پر انگلی نہ اٹھائے۔
-
ہندوستان اور چین کا فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰ہندوستان اور چین پینگونگ جھیل کی سرحد سے اپنے فوجی ہٹا رہے ہیں۔
-
چین کی بڑھتی ہوئي معیشت پر جوبائڈن کو تشویش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷امریکہ میں حکومت ضرور بدل گئی مگر لب ولہجے میں کوئی تبدیل نہيں آئی ہے۔۔
-
روس پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں: یورپی یونین
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶روس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھنے کے بعد یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز کی جانب سے ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
-
ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بار پھر انقرہ کو ایس ۴۰۰ کی خریداری اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
کشیدگی کے بعد ترکی کی سعودی عرب کے لئے برآمدات میں کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰ترکی کی ایکسپورٹ یونین کی فراہم کردہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری کے مہینے میں سعودی عرب کے لئے ترکی کی برآمدات میں بانوے فیصد کمی آئی ہے۔
-
چین نے امریکی بحری جہاز کو باہر کھدیڑا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷امریکی جنگی جہاز "جان میکین" کو بے دخل کردیا گیا۔