-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں 5 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: روسی صدر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں اب تک کم از کم 5 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
سرحدی سیکورٹی اور عوام کی سلامتی ریڈ لائن ہیں: ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان سے ملنے والی ملکی سرحدوں پر کسی بھی قسم کی جارحیت اور خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تہران اس کا سختی کے ساتھ جواب دے گا۔
-
چین نے امریکہ کے مقابلے کا قانون منظور کرلیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰چین نے امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لیے حساس اشیا اور مواد کی برآمد کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔
-
شہر گنجہ پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 13 ہلاک 48 زخمی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹آذربائیجان کے شہر گنجہ پر آرمینیا کے میزائل حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری ہلاک اور اڑتالیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ بندی کے بعد بھی جنگ کا سلسلہ جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴فائر بندی کے سمجھوتے کے باوجود آرمینیا اور آذربائیجان کے فوجیوں نے قرہ باغ کے علاقے میں ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ تہران، جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور دہشتگردوں کی علاقے میں آمد و رفت کو روکنے سے متعلق ہر قسم کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بند ہونی چاہئے: اقوام متحدہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔