-
ہندوستان و پاکستان کے مابین فائرنگ، ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
قرہ باغ کے کئی علاقے آزاد ہو گئے: آذربائیجان
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳آذربائیجان کے صدر نے اہم اسٹراٹیجیک شہر جبرایل سمیت کئی رہائشی علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔
-
آذربایجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، طرفین کے بڑے بڑے دعوے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳آذربایجان اور آرمینیا کے مابین اتوار کے روز سے شروع ہونے والی جھڑپیں اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں جس کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان نے چین سے ملحقہ سرحدوں پر میزائل تعینات کر دئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱ہندوستانی فوج نے چین کے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لئے لداخ کے سرحدی علاقے میں اپنے میزائل تعینات کر دئے ہیں۔
-
چین نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میکینزم تیار کر لیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹چین کی کامرس منسٹری نے اعلان کیا ہے کہ چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایسا میکنیزم تیار کر لیا گیا ہے جس کی ذریعے غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں کو محدود کیا جا سکتا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ہندوستانی ناظم الامورطلب
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول میں پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستانی اور چینی افواج کے مابین فائرنگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲جموں کشمیر کے لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ کو جلد ہی مناسب جواب دیا جائے گا: چین
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷چین اور امریکہ کے مابین اختلافات دن بدن شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔