SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی

    چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔

  • چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک

    چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱

    چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

  • پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار

    پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱

    پاکستان نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل

    سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳

    مصر کے وزیر خارجہ نے لیبیا کے شہر سرت میں انجام پانے والی فوجی کارروائی میں انقرہ کے شامل ہونے کے بارے میں ترک وزیرخارجہ کے بیانات کو ایک نہایت خطرناک اقدام قرار دیا ہے

  • چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا

    چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔

  • شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ

    شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵

    شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔

  • ہندوستان اور چینی فوجیں سرحد پر پیچھے ہٹنا شروع

    ہندوستان اور چینی فوجیں سرحد پر پیچھے ہٹنا شروع

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول ایل اے سی پر ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان گذشتہ دو مہینے سے جاری کشیدگی اور خونریز جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں نے اپنی اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • چین کے اقدام سے لگیں امریکہ کو مرچیں

    چین کے اقدام سے لگیں امریکہ کو مرچیں

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    چین کی جانب سے ہانگ کانگ سیکورٹی بل کی منظوری نے امریکہ کے غم و غصے کی آگ کو بھڑکا دیا ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم کی صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات

    ہندوستانی وزیر اعظم کی صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷

    ہندوستانی وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کر کے اہم قومی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان پُر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے: عمران خان

    پاکستان پُر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے: عمران خان

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    ۴۰ minutes ago
  • پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، جمعہ 26 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS