SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

    ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷

    ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔

  • چین کے ساتھ کشیدگی اور ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ مشرقی لداخ + ویڈیو

    چین کے ساتھ کشیدگی اور ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ مشرقی لداخ + ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو مشرقی لداخ میں ہند چین حقیقی لائن آف کنٹرول کے معائنے کے بعد لیہ سیکٹر کے نمو نامی محاذی علاقے میں ملک کے فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔

  • توسیع کے لیے نہیں ترقی کے جنگ کا دور ہے: ہندوستانی وزیر اعظم

    توسیع کے لیے نہیں ترقی کے جنگ کا دور ہے: ہندوستانی وزیر اعظم

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر ہندوستانی فوجی جوانوں سے خطاب میں جنگ کے بجائے امن کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ - جرمنی تعلقات میں کشیدگی

    امریکہ - جرمنی تعلقات میں کشیدگی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴

    جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے موجودہ صدر تبدیل بھی ہوجاتے ہیں تو بھی امریکہ اور جرمنی کے تعلقات میں پائی جانے والی کشیدگی ختم نہیں ہو گی۔

  • پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا

    پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴

    پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔

  • ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام

    ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر الزام عائد کیا ہے کہ نئی دہلی، ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سازش رچ رہا ہے۔

  • نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی

    نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔

  • لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو

    لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔

  • ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب

    ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱

    ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔

  • ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ

    ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ، امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ، امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال

    ۵ minutes ago
  • ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی

  • وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی،اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ

  • مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

  • پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS