SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • شمالی کوریا نے اس بار ایک ساتھ داغے 130 گولے، امریکہ دیکھتا ہی رہ گیا

    شمالی کوریا نے اس بار ایک ساتھ داغے 130 گولے، امریکہ دیکھتا ہی رہ گیا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    شمالی کوریا نے مشرقی، مغربی ساحل کے توپ خانے سے ایک ساتھ تقریباً 130 گولے داغے ہیں۔

  • اسرائیل مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑہے: پاکستان

    اسرائیل مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑہے: پاکستان

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔

  • ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ

    ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳

    ہندوستان اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ پر اتفاق کیا ہے۔

  • روس کا جدید ترین آبدوز شکن میزائل کا تجربہ

    روس کا جدید ترین آبدوز شکن میزائل کا تجربہ

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    روس نے بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • ہندوستان کے شہرجودھ پور میں کشیدگی برقرار

    ہندوستان کے شہرجودھ پور میں کشیدگی برقرار

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶

    ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پورمیں فرقہ وارانہ فساد کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے ۔

  • ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کشیدگی

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کشیدگی

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور تشدد کی خبر ہے۔

  • راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے، دکانیں نذرآتش

    راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے، دکانیں نذرآتش

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    میڈیا ذرائع نے ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن

    مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔

  • کشیدگی بڑھانے پر غاصب صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ

    کشیدگی بڑھانے پر غاصب صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائـب سربراہ صالح العاروری نے غاصب صیہونی حکومت کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں نمازیوں پر اسرائیل کی کسی بھی قسم کی جارحیت کشیدگی میں بے تحاشا اضافہ ہونے کا باعث بنے گی۔

  • امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران

    امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی تازہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے کہ جو یوکرین میں کشیدگی میں مزید اضافہ کا باعث بنے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
    ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
    ۳۱ minutes ago
  • بحیرہ خزر کے اطراف کے ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی: ایڈمیرل شہرام ایرانی
  • طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
  • برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
  • ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS