SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین مہلک ثابت ہو رہی ہے

    امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین مہلک ثابت ہو رہی ہے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵

    یورپی میڈيا کے مطابق امریکی ویکسین" فايزر" نے 23 ناروے میں افراد کی جان لے لی ہے۔ ان افراد کو حال ہی میں ویکسین لگائی گئی تھی۔

  • برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت

    برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    آکسیجن میں کمی کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض ہلاک ہو رہے ہیں: برازیل

  • امریکہ میں کولڈ اسٹوریج کورونا ویکسین سے بھر گئے

    امریکہ میں کولڈ اسٹوریج کورونا ویکسین سے بھر گئے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲

    امریکہ کے نو منتخب صدر جوبایڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کی امید نہیں ہے۔

  • برطانیہ، کورونا اموات میں اضافے کے بعد ایک اور مردہ خانہ قائم

    برطانیہ، کورونا اموات میں اضافے کے بعد ایک اور مردہ خانہ قائم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    کورونا کے باعث اموات میں مسلسل اضافے کے بعد ایک ہزار سے زيادہ جنازوں کی گنجائش والا ایک اور مردہ خانہ مغربی لندن میں بنا دیا گیا ہے۔

  • 15 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    15 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ گیارہ لاکھ سات ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

    ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی

    پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے جس کا زور کراچی میں زیادہ بتایا جاتا ہے۔

  • کوویڈ-19 کے مریضوں کو نمونیا سے بچنا چاہئے

    کوویڈ-19 کے مریضوں کو نمونیا سے بچنا چاہئے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں میں نمونیا پھیپھڑوں کے لیے زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

  • عالمی ماہرین کی ٹیم چین پہنچ گئی

    عالمی ماہرین کی ٹیم چین پہنچ گئی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا پتہ لگانے کی غرض سے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ایک ٹیم چین کے شہر ووھان پہنچ گئی ہے۔

  • جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟

    جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸

    کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۸ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS