-
ہندوستان میں کورونا کی نئی قسم کی روک تهام کے اقدامات
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں او میکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸امریکی صدر نے ملک میں کووڈ-19 کی نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کےپیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان نے بین الاقوامی پروازیں ملتوی کر دیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پھیلاؤ پر تشویش کے باعث ہندوستان نے اپنی بین الاقوامی پروازیں ملتوی کردی ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 500 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے ایک مرتبہ پھر مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱او میکرون امریکہ پہنچ گیا جس کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
نئے ویریئنٹ اومی کرون کی بابت انتباه
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
خطرناک ویریئنٹ اومیکرون نے سعودی عرب میں دستک دے دی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون نے دستک دے دی ہے۔
-
امریکہ کے ظالمانہ اور پرتشدد اقدامات نے ترقی کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودسرانہ پابندیوں سمیت امریکہ کے پرتشدد اور ظالمانہ اقدامات کے مقابلے میں موثر اقدامات کے فقدان کو پائیدار ترقی کے حصول میں ناکامی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
افریقی عوام نئے کورونا وائرس کے ذمہ دار نہیں، اقوام متحدہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی بابت براعظم افریقہ کے عوام کی سے گریز کیا جائے۔
-
کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل سکتی ہے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵کورونا کی نئی قسم سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔