SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل سکتی ہے؟

    کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل سکتی ہے؟

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵

    کورونا کی نئی قسم سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • پاکستان میں ممکنہ طور پر اومی کرون ویریئنٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر اسد عمر کا انتباہ

    پاکستان میں ممکنہ طور پر اومی کرون ویریئنٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر اسد عمر کا انتباہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویریئنٹ انتہائی خطرناک ہے اور یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں بھی ضرور آئے گا جسے روکا نہیں جا سکتا۔

  • کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی

    کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔

  • عالمی ادارۂ صحت نے یورپ کو پھر ڈرایا۔ کارٹون

    عالمی ادارۂ صحت نے یورپ کو پھر ڈرایا۔ کارٹون

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳

    عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ برس مارچ تک یعنی چار ماہ کے دوران وہاں تقریبا ۷ لاکھ کورونا بیمار اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ ڈبلو ایچ او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپی ممالک میں آئندہ چند ماہ کے دوران آئی سی یو میں داخل ہونے والے کورونا بیماروں کی تعداد میں خاصا اضافہ ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اس انتباہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ میں جاری بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے عمل کا بظاہر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا ہے۔

  • یورپ نئے کورونا ویریئنٹ اومی کرون کی لپیٹ میں

    یورپ نئے کورونا ویریئنٹ اومی کرون کی لپیٹ میں

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر

    کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • کورونا کے بڑھتے معاملات پر نیویارک میں ابتر صورت حال اور المیے کا اعلان

    کورونا کے بڑھتے معاملات پر نیویارک میں ابتر صورت حال اور المیے کا اعلان

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶

    امریکی ریاست نیویارک کی گورنر نے کرونا کے بڑھتے معاملات پر اس ریاست کی صورت حال کو ابتر قرار دے دیا۔

  • نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل

    نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • برطانیہ میں بحران ، کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ سے زیادہ

    برطانیہ میں بحران ، کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ سے زیادہ

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰

    برطانیہ کے وزیر صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز ہونے کی اطلاع دی ہے۔

  • سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو

    سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴

    سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران میں 22 بہمن کی ریلی کا آغاز؛ 47 سالہ انقلاب اور استقامت کے عزم کی تجدید
    تہران میں 22 بہمن کی ریلی کا آغاز؛ 47 سالہ انقلاب اور استقامت کے عزم کی تجدید
    ۱ hour ago
  • ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ، منگل کی رات کو ملک بھر میں شاندار آتش بازی
  • امریکہ کو نتن یاہو کے معاملے میں محتاط رہنا چاہیے
  • پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
  • امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں ہماری توجہ ایٹمی معاملے پر ہے : ترجمان وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS