-
امریکی کمپنی ماڈرنا کی انسان دشمن پالیسی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵دنیا کے غریب ممالک ویکسین ساز امریکی کمپنی ماڈرنا کی حرص و لالچ پر مبنی پالیسیوں کا شکار ہو کر ویکسین سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں سرنج کی برآمدات پر پابندی، حکومت نے کورونا کو بتایا وجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴بھارت نے سرنج کی برآمدات پر تین مہینے کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
کورونا کے حالات میں امریکہ کی انسانیت سوز پابندیوں سے مختلف ملکوں کے نظام صحت مفلوج، مجید تخت روانچی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے دنیا کے ترقی پذیر ملکوں کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں، مخاصمانہ اور ناجائز اقدامات کو مسلمہ بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈینگو کی صورت حال تشویشناک، اکیلے اسلام آباد میں کیس کی تعداد چونکانے والی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان نے غیر ملکی سیاحوں پر دروازے کھول دئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ہندوستان نے عرصہ دراز سے بند غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے سلسلے کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کو بھی متاثر کرنے کا باعث بنیں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کی تجارتی اور ترقیاتی کانفرنس میں خبردار کیا کہ اقتصادی اور مالی پابندیاں نہ صرف آزاد تجارت کی بنیادوں کو بلکہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کو بھی دوسرے ممالک کی پوزیشن اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی دیگر ملک کے قانون کو سبوتاژ کرنے سے تباہ کرتی ہیں۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
-
کورونا نے امریکا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوپر پاور چاروں خانے چت
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴امریکا میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جو دنیا کا بدترین متاثرہ ملک ہے جہاں دنیا بھر کی کل اموات میں سے 15 فیصد اموات ہوچکی ہیں۔
-
ہندوستان میں برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰ہندوستان نے جوابی اقدام کے تحت اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا۔