SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

کورونا وائرس

  • دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 19 لاکھ 1 ہزار 442 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 51 ہزار 389 ہو چکی ہیں۔

  • ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷

    ایران میں آج صبح اسکول کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔

  • عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کی طالبان سے ملاقات

    عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کی طالبان سے ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک بیان کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے کابل میں طالبان قیادت کے سینئر ارکان، اقوام متحدہ کے شراکت داروں، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور مریضوں سے ملاقات کی۔

  • ہندوستان: کورونا کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھراضافہ

    ہندوستان: کورونا کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھراضافہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷

    ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کورونا ویکسین دوبارہ برآمد کرنے کا ہندوستان کا فیصلہ

    کورونا ویکسین دوبارہ برآمد کرنے کا ہندوستان کا فیصلہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    حکومت ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مہینے سے کورونا ویکسین کی برآمدات دوبارہ شروع کردی جائے گی۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے باہمی تعاون کی تیس دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

  • مودی حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید کرنے والوں میں ایک اور نام کا اضافہ

    مودی حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید کرنے والوں میں ایک اور نام کا اضافہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸

    ہندوستانی فلمی دنیا کے گلوکار و موسیقار وشال ددلانی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مودی حکومت کو سب سے زیادہ قوم مخالف حکومت قرار دیا ہے۔

  • کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں

    کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹

    کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام  کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔

  • دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز

    دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱

    دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز اور مرنے والوں کی تعداد چھیالیس لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
    ۵ hours ago
  • صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے
  • اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو
  • ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج‏ گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی
  • ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS