کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i393114-کورونا_سے_مقابلے_کے_لئے_اہم_مشقیں
کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام  کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )