SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی

    عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴

    متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔

  • ایران کا کمال، دوسری ویکسین کو ملا لائسنس

    ایران کا کمال، دوسری ویکسین کو ملا لائسنس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کے دوسرے ویکسین کو استعمال کا لائسنس مل گیا ہے۔

  • دہلی میں رونقیں بحال لیکن کورونا کے خطرات برقرار

    دہلی میں رونقیں بحال لیکن کورونا کے خطرات برقرار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام

    بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱

    تہران  میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی کمیٹی سربراہ ڈاکٹر زالی کی موجود میں 30 جون 2021 کو مقدس دفاع کے میوزیم اور کردستان محلے میں بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹرز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 

  • ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی

    ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون

    ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳

    ایرانی سائنسدانوں نے انقلاب اسلامی کی فخریہ تاریخ میں ایک اور سنہرا ورق رقم کرتے ہوئے عالمی وبا کورونا کے لئے متعدد ویکسین تیار کیں اور اس طرح اپنے ملک کو ویکسین تیار کرنے والے اولیں ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے میدانِ علم میں اپنی توانائیوں کا لوہا خوب منوایا ہے۔ اس سے بڑھ کر اہم بات جو دنیا کی توجہ کا مرکز بنی وہ قائد انقلاب اسلامی کا اپنے نوجوان سائنسدانوں کی تیار کردہ ویکسین پر بھروسہ تھا اور انکے اس عمل نے ایرانی سائنسدانوں کے حوصلہ کو اب عرش پر پہونچا دیا ہے۔

  • ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل

    ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳

    ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔

  • عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش

    عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴

    ایران نے عراق کے سلیمانیہ علاقے میں ایک بڑی تجارتی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی

    سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
    صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
    ۱۲ minutes ago
  • بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی؛ دو تہائی اکثریت حاصل
  • غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں: کھڑگے
  • پاکستان: بنوں میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن؛ مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • Video | ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS