-
ویکسین کوو ایران برکت 90 فیصد سے زیادہ موثر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰کوو ایران برکت ویکسین کے پیداواری منصبوبے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا یہ ویکسین ترانوے فیصد سے زیادہ موثر واقع ہوا ہے۔
-
قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
-
قومی ویکسینیشن مہم میں عنقریب تیزی آئے گی: صدر روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶صدر ایران نے کہا ہے کہ آج ہم کئی طرح کی کورونا ویکسین بنانے پر قادر ہیں جو ہمارے جوانوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا دز لگوالیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین لگوانے کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، حکومت کچھ نہیں کر رہی: کانگریس صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ڈلٹا پلس وائرس کے معاملات سامنے آنے پرتشویش
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ویکسین کے سائیڈ افیکٹس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔