-
ایران، دنیا میں کورونا ویکسین بنانے والا چھٹا ملک بن گیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴کمرشکن پابندیوں کے دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کورونا ویکسین تیار کرنے والے دنیا کے چھے ممالک میں شامل ہو گيا۔
-
دہلی میں کورونا کی تیسری لہرکے مقابلے کی تیاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵دہلی کے وزیر اعلی نے کورونا کی تیسری لہرکے مقابلے کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳پاکستان میں منگل سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین کی تقسیم شروع ہوگئی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک میں تیار کی جانے والی کوورنا ویکسین کی تقسیم آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
دہلی میں آن لاک تین کا نفاذ، بازار کهل گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت صحت نے ملکی ماہرین کی تیار کردہ پہلی کورونا ویکسین، کوو ایران برکت کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
-
افغانستان، کے لئے ایران سے آکسیجن سلینڈر کی فراہمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ایران روزآنہ کی بنیاد پر مایع آکسیجن کے ٹینکر افغانستان بھیج رہا ہے۔ افغان وزارت صحت
-
برازیل، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر صدر زیرعتاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔