-
کورونا کے پھیلاو اور اموات میں کمی آئی ہے: صدر روحانی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے انجام پانے والے اقدامات کے نتیجے میں اس کے پھیلاؤ اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی آئی ہے۔
-
پاکستان عید الاضحی تک ہر قسم کی کورونا پابندیاں ختم کرنے کی کوشش میں
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶پاکستان کی وفاقی حکومت کوشش کررہی ہے کہ عیدالاضحی تک ملک کے کسی بھی علاقے میں کورونا کو لے کر کوئی پابندی باقی نہ رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد, پینتالیس دن کے بعد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
ایران نے آکسیجن بنانے والی تین سو مشینیں ہندوستان روانہ کیں
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ایرانی عوام کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامان کی ایک کھیپ دہلی روانہ کر دی گئی ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین کا انسانی ٹرائل آخری مرحلے تک پہنچا
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱کوئڈ ۱۹ کی ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت " کے انسانی ٹرائل کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی موجودہ صورت حال
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہرکی شدت میں نسبتا کمی دیکھی جارہی ہے۔
-
یو ایس اور یو کے، دونوں ہی کووڈ ۱۹ کو قابو میں کرنے سے قاصر، سیاسی مفادات کی خاطر عوام کی جان کو داؤں پر لگایا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴امریکہ میں کورونا سے مرنے و الوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ اکتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا بحران اورلاک ڈاؤن سے عوام پریشان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱کورونا بحران اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
جون سے ملک میں ایرانی ویکسین کا آغاز ہوگا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳فرمان امام فلاحی تنظیم کے ایگزیکٹو کمیشن کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے سے کوویڈ ۔19 کی روک تھام کے لئے ایرانی ویکسین کا وسیع پیمانے پر استعمال شروع ہوجائے گا۔