-
ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے آخری مرحلے میں داخل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران برکت ، آج سے انسانی آزمائش کے تیسرے اور آخری فیز میں داخل ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲پاکستان میں بھی کورونا کی تیسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا بے قابو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک حدتک شدت اختیار کرلی ہے۔
-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
کورونا ویکسینیشن میں حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی: راہل گاندھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوپی اور لکهنؤ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کی اسی فی صد کورونا ویکسین دس فی صد ترقی یافتہ ملکوں میں صرف
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵ایران کے وزیر صحت نے انسداد کورونا مہم کے تعلق سے دنیا کی بڑی طاقتوں کی خود غرضانہ پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران میں کورونا میں شدت
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے تین سو اٹھانوے اموات واقع ہوئی ہیں۔