-
دہلی میں لاک ڈاؤن کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت آنے کے بعد دہلی میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ کانگریس، ترنمول کانگریس اور سی پی آئی ایم نے کولکتہ میں انتخابی مہم روک دی ہے۔
-
امریکہ میں برطانوی کورونا وائرس سے حالات بحرانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲امریکا اور یورپ میں بھی کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲ہندوستان میں ایک ہفتہ کے دوران پندرہ لاکھ چونتیس ہزار سے زیادہ افراد جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱پاکستان میں کورونا وائرس کے شدید پھیلاؤ سے اس ملک کے حالات دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں اور موجودہ کورونا صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
کورونا کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
-
برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
-
اسوید کرونا ویکسین کی تیاری کا عمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں کورونا کا خوفناک پهیلاؤ اورپنچایتی الیکشن
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں آرمی ڈے کی تقریبات - ویڈیو + تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ایران میں آرمی ڈے منایا جارہا ہے، اس موقع پر سالانہ پریڈ اور سامان حرب کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا، کورونا کے باعث اس سال آرمی ڈے کی پریڈ محدود پیمانے پر اور ملک بھر کی فوجی چھاونیوں میں منعقد کی گئیں۔
-
ہندوستان میں کورونا بے قابو
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ہندوستان میں کورونا وائرس روز بروز بے قابو ہوتا جارہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دولاکھ ایکسٹھ ہزار نئے معاملات سامنے آئےہیں