-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں شدت
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے اور حکام نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملک میں کورونا پروٹوکول پر سختی کے ساتھ عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے خلاف آج رات زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
کورونا وائرس سب کو اپنی گرفت میں لے گا : ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والوں کی تعداد ہر ہفتے دوگنا بڑھ رہی ہے -
-
دنیا میں کورونا کے قہر میں شدت
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی کورونا ویکسین کی وسیع پیمانے پر تیاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایران میں انسداد کورونا کی قومی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین پوری دنیا کو فراہم کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں شدت
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر شدید تر ہوگئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مریضوں میں دو لاکھ چونتیس ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا قہر میں کچھ کمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں نسبتا کمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے دولاکھ سترہ ہزار نئے کیسز
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہوتی جارہی ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورے ہندوستان میں دو لاکھ سترہ ہزار سے زائد نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
-
ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
-
چین کا کمال ... کرونا کے بعد زبردست معاشی ترقی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ