-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا میں شدت، اسلام آباد کو سیل کرنے کا حکم
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے شدت اختیار کرجانے کے بعد مقامی حکام نے دارالحکومت اسلام آباد کو تین روز کے لیے سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کرگئی
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲ہندوستان میں کورونا کے پھیلاو میں وحشتناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور اس موذی بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
8 اپریل کو ایران میں کورونا کی صورت حال
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴ایران کے وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی کورونا کے وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا دی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶نیوزی لینڈ نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث ہندوستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کردی ہے -
-
ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں ریکارڈاضافہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-
-
گروپ ڈی آٹھ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں : جواد ظریف
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ایران کے وزیرخارجہ نے ڈی آٹھ کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف میدانوں میں بھرپور تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے -
-
سات اپریل کو ایران میں کورونا کی صورت حال
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران میں بھی کورونا کی نئی لہر میں شدت آگئی ہے-
-
پاکستان میں کورونا میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰پاکستان میں کورونا کی نئی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔