-
ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲سائنسدانوں اور عالمی اداروں نے کورونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کرنے لیے ، ویکسین کی غیر مساوی تقسیم کا سلسلہ بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پوری دنیا میں او میکرون ویرینٹ سے 4 ہزار پروازیں منسوخ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پوری دنیا میں کورونا وائرس کے او میکرون ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
دہلی میں اومیکرون کے مقابلے کی تیاریاں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے مقابلے میں تیاری کے بارے میں بریفنگ دی ۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کا پهیلاؤ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے ۔ رپورٹیں بتاتی ہیں کہ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد مغربی ملکوں میں اومیکرون کے پھیلنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 60 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں اومیکرون کے 213 کیسز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ہندوستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔
-
مغرب میں اومیکرون کا پهلاؤ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ڈیووس اجلاس ملتوی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱سوئٹزرلینڈ میں عالمی ڈیووس اجلاس اومیکرون کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
دہلی میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ