-
اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔
-
ایران کے دور افتادہ علاقوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے اور شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دور افتادہ علاقوں میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان سمیت دنیا کے 77 ملکوں میں اومیکرون کی دستک، صرف ٹیکہ کافی نہیں ماسک اور فاصلہ بھی ضروی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ادارہ عالمی صحت ڈبلیو ايچ او اور یوروپی ڈیزیز کنٹرول شعبے نے کورونا وائرس کے نئے ویريئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاو کے مدنظر عوام سے ٹیکہ لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک اور جسمانی فاصلے کا خیال رکھنے پر بھی تاکید کی ہے۔ ان دونوں اداروں کا کہنا ہے کہ اس ویريئنٹ سے صرف ٹیکے کے ذریعہ نہیں نمٹا جا سکتا۔
-
کورونا محدودیتوں کے خلاف جرمنی اور لتھوانیہ میں مظاہرے، متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸دنیا میں کورونا وایرس کو لے کر ایک طرف جہاں لوگوں میں خوف ہے وہیں جرمنی اور لتھوانیہ میں کورونا کو لے کر لگائی گئیں پابندیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور یہ مظاہرے پر تشدد اختیار کرگئے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔