-
پاکستان ؛ حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان بھر میں حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اطلاع : یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱رہبر انقلاب اسلامی جمعہ 7 مئی کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
کورونا کی تیسری لہر کی شدت کم
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ایران میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت کم ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور مزید3 لاکھ 70 ہزارافراد مبتلا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس سے اس ملک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 254 ٹیسٹ کیے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ اور ہلاکت خیزی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران- عراق تعلقات، رقم کی ادائیگی پر ہوا اتفاق
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر توانائی نے عراق کی جانب سے رقم کی ادائیگی کی خبر دی ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع) کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵پاکستان کےصدر عارف علوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
-
ہندوستان میں کورونا خوفناک شکل اختیار کر گیا
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ہندوستان میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بدن خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ چین سے ایران پہنچ گئی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی(Iranian Red Crescent ) کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے آغاز کے بعد چین سے کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ ایران پہنچ گئی۔