-
ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
-
محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔
-
ہندوستان: کورونا سے ایک دن میں 3 لاکھ 87 ہزارافراد متاثر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کئی لاکھ افراد متاثر اور ہزاروں ہلاک ہوئے۔
-
ایرانی ویکسین کودبرکت انتہائی محفوظ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں کورونا کا قہر
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی کورونا ویکسین کوو ایران برکت محفوظ بھی اور بے خطر بھی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش کے آخری مرحلے کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور ماہرین اسے اب تک کی انتہائی محفوظ اور بے خطر ویکسین قرار دے رہے ہیں-
-
ہندوستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 3645 افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ہندوستان میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔