-
پاکستان میں لاک ڈاؤن کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے انتس مارچ سے لاک ڈاؤن اور سبھی ان ڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات اور سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تہران میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایران کے نائب وزیر صحت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر دارالحکومت تہران اور اس کے نواحی شہروں میں نئی پابندیاں عائد کرنے اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی عوام سے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کورونا کا ٹیکہ لگوانے اور اس موذی وبا سے بچنے کے لئے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔
-
پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا ٹیسٹ میں مثبت نتائج کی شرح دس فیصد بتائی گئی ہے
-
ہندوستان کی ریاستوں مغربی بنگال اورآسام میں ووٹنگ کا عمل جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے آج صبح ووٹنگ شروع ہوگئی جس میں کئی اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔
-
پاکستان میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے ایک بار پھر تیزی پکڑ لی ہے اور خطرناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔