-
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸انسداد وبائی امراض کے امریکی ادارے سی ڈی سی نے ملک میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔
-
ہندوستان؛ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا متاثرین کی تعداد ترپن ہزار سے تجاوز کر گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور کورونا متاثرین کی تعداد یومیہ ترپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے اور یومیہ مریضوں کی تعداد چار ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
کورونا بے لگام ایران و عراق کی سرحدیں بند
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۸دیوہیکل بحری جہاز کے راستے سے منحرف ہوجانے کے سبب نہر سوئس بند ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
روسی ویکسین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی کھیپوں کا ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے-
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین محفوظ ترین ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹ایرانی کورونا ویکسین رازی کوو پارس انتہائی محفوظ ترین کورونا ویکسین ہے۔
-
یورپ اور امریکہ میں کورونا کے پھیلاو میں شدت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹امریکا اور یورپ میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر یورپی ملکوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور برطانیہ نے یورپی یونین کو خفیہ چینلوں سے دھمکی آمیز پیغامات ارسال کیے ہیں۔