SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا ویکسین

  • دنیاکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرلی

    دنیاکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرلی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳

    روس کے صدر نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دے گا

    ایران کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دے گا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴

    ایران میں تیار کی گئي کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دیا جائے گا۔

  • ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی

    ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    امریکی صدر نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے پہلے تک لانے کا دعوی کیا ہے۔

  • روس میں کورونا ویکسین کا کلینکل ٹرائل مکمل

    روس میں کورونا ویکسین کا کلینکل ٹرائل مکمل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱

    روس کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ روس میں کورونا روس میں کا کلینکل ٹرائل مکمل کر لیا گیا۔

  • کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت

    کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کووڈ۔ 19 سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کی رفتار تیز ہو گئی ہے تاہم اس کا کوئی پختہ علاج نہیں ہے۔

  • پاکستان میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴

    پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو نے کے باوجود مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔

  • پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان

    پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی کورونا پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے آج پاکستان ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔

  • ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام 

    ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام 

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۲

    امریکی شعبہ انصاف نے دو چینی باشندوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں سے کوویڈ-19 کی ویکسین سے متعلق تحقیقات اور کچھ اہم دستاویزات کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔ 

  • کورونا کے متاثرین کیلئے اچھی خبر

    کورونا کے متاثرین کیلئے اچھی خبر

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷

    دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے، مگر بہت کم انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوسکی ہیں۔

  • کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم

    کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰

    عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    ۳ hours ago
  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
  • اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
  • ہندوستان؛ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج
  • پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS