-
کورونا نے ظالمانہ اقتصادی نظام کو برملا کر دیا: اقوام متحدہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔
-
ایران میں کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل جاری، اینیمل ٹرائل کامیاب رہا
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران میں ماہرین کی کئی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہیں خاصی پیشرفت بھی حاصل ہوئی ہے۔
-
کورونا ویکسین تیار کر لیا، ہندوستان کا دعویٰ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲ہندوستان میں دو دوا ساز کمپنیوں نے کورونا کا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو اس وقت کلینیکل ٹرائل کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔
-
روس میں کورونا وائرس کا ہیومن ٹرائل کامیاب
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کا کلینیکل ٹرائل روس کی سرکاری میڈیکل یونیورسٹی میں زیر علاج رضار کار مریضوں پر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔
-
کورونا کی ایرانی ویکسین تیار، اینیمل ٹرائل پورا، ہیومن ٹرائل جلد ہوگا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت حاصل کرلی ہے اور جلد ہی اس ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع کردیا جائے گا۔
-
چین میں کورونا وائرس کا کامیاب کلینیکل ٹیسٹ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ایک چینی کمپنی نے کورونا ویکسین کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔