SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھلاڑی

  • کرکٹ ورلڈکپ میں آج ہندوستان،جنوبی افریقا اور بنگلا دیش، نیوزیلینڈ آمنے سامنے

    کرکٹ ورلڈکپ میں آج ہندوستان،جنوبی افریقا اور بنگلا دیش، نیوزیلینڈ آمنے سامنے

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶

    کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 34 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

  • کرکٹ عالمی ورلڈ کپ میں افغانستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

    کرکٹ عالمی ورلڈ کپ میں افغانستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸

    پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کل انگلینڈ کو شکست دی تھی۔

  • کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی کامیابی، پاکستان کا دوسرا میچ

    کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی کامیابی، پاکستان کا دوسرا میچ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱

    پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آج 3 جون کو انگلینڈ کےخلاف کھیلے گی، پہلے میچ میں گرین شرٹس کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

  • لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح

    لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴

    انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔

  • پاکستان پہلے معرکے میں ناکام، بدترین ریکارڈز پاکستان کے نام

    پاکستان پہلے معرکے میں ناکام، بدترین ریکارڈز پاکستان کے نام

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶

    ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقص کارکردگی کی وجہ سے کئی بدترین ریکارڈزبھی پاکستانی ٹیم کے نام ہو گئی۔

  • ورلڈ کپ کرکٹ کی عالمی جنگ کا باقاعدہ آغاز

    ورلڈ کپ کرکٹ کی عالمی جنگ کا باقاعدہ آغاز

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    کرکٹ کی عالمی جنگ کا بگل بجتے ہی افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چت کر لیا۔

  • ورلڈ کپ کرکٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

    ورلڈ کپ کرکٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱

    ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب آج لندن مال میں سجے گی ۔

  • ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن

    ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲

    قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

  • فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی

    فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔

  • ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں

    ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶

    ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS