2ایرانی کراٹے کھلاڑی ورلڈ چمپیئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔
ایرانی ٹیکوانڈو کھلاڑی نے تائیوان میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
2016 ریواولمپکس اورپیرا اولمپکس مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں جاری 45ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم آٹھویں فتح کےقریب ہے
ایران کی انڈر نائنٹین وومن فٹبال ٹیم نے وسطی ایشیا کے کپ، کافا میں تاجکستان کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔
برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینیرو میں اولمپیکس دوہزار سولہ کی افتتاحی تقریبات کا آغاز تہران کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح تین بج کر تیس منٹ پر ہوا-
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکاکو شکست دے کر یہ سیریز دو ایک سے جیت لی -
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نجم سیٹھی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کو ورلڈ ٹوئنٹی میں شرکت کے تعلق سے وارننگ دی ہے۔
ویسٹ انڈیز نے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ جیت لیا ہے البتہ وہ سیریز پہلے ہی ہار چکا تھا