-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: فرانس اور بیلجیم سیمی فائنل میں
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے جبکہ بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست کا سلسلہ جاری
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں روس نے اسپین کواور کروشیا نےڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا۔
-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی تہران آمد عوام کا والہانہ استقبال
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶فیفا ورلڈکپ 2018 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد کل آدھی رات کو جب ایرانی ٹیم کے کھلاڑی تہران پہنچے تو ایر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا
-
عالمی والی بال لیگ، ایران کے ہاتھوں جرمنی کو شکست
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم کے قومی کھلاڑیوں نے تہران میں منعقدہ عالمی والی بال لیگ مقابلوں میں جرمنی کی ٹیم کو تین ایک سے ہرادیا.
-
ورلڈکپ فٹبال، ایران کا اگلا میچ فیصلہ کن
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶روس میں جاری ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کئی ٹیمیں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے نکل گئیں۔
-
ایران کے ہاتھوں جنوبی کوریا کو شکست
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
ہم سب فاتح اور کامیاب ہیں : ہیڈ کوچ ایرانی ٹیم
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ نے ورلڈکپ کا دوسرا میچ اسپین کے ساتھ کھیلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال غیرمتوقع لمحات سے بھرپورکھیل ہے۔
-
ایرانی کشتی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱ایرانی کشتی ٹیم نے رومانیہ کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
صدر روحانی کی ایرانی خواتین کی ٹیم کوعالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔