-
عالمی والی بال لیگ، ایران کے ہاتھوں جرمنی کو شکست
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم کے قومی کھلاڑیوں نے تہران میں منعقدہ عالمی والی بال لیگ مقابلوں میں جرمنی کی ٹیم کو تین ایک سے ہرادیا.
-
ورلڈکپ فٹبال، ایران کا اگلا میچ فیصلہ کن
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶روس میں جاری ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کئی ٹیمیں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے نکل گئیں۔
-
ایران کے ہاتھوں جنوبی کوریا کو شکست
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
ہم سب فاتح اور کامیاب ہیں : ہیڈ کوچ ایرانی ٹیم
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ نے ورلڈکپ کا دوسرا میچ اسپین کے ساتھ کھیلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال غیرمتوقع لمحات سے بھرپورکھیل ہے۔
-
ایرانی کشتی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱ایرانی کشتی ٹیم نے رومانیہ کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
صدر روحانی کی ایرانی خواتین کی ٹیم کوعالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایران کی والی بال ٹیم عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ایرانی قومی ساحلی والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ٹور مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران کیلئےتیراکی اولمپک میں 4 تمغے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹ایران نے تھائی لینڈ میں منعقدہ تیراکی کے جونئیر اولمپک کوالیفائی مقابلوں میں 4 تمغےجیت لیے
-
کینیڈا میں آئس ہاکی ٹیم کے بس کو حادثہ 14 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بین الاقوامی شوٹنگ مقابلوں میں ایران کے لئےطلائی تمغہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳معذور ایرانی خاتون کھلاڑی ساره جوانمردی نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی شوٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.