-
ایران کی قومی اسکواش ٹیم کی تاریخی کامیابی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے مردوں کی اسکواش ٹیم نے 30 سال بعد ایشیا کی چار بہترین ٹیموں میں شامل ہو کر تاریخ رقم کردی ہے۔
-
ایران کے پہلوان گریکو رومن کشتی کی فہرست میں
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ایران کے 4 پہلوانوں کو دنیا کے بہترین گریکو رومن کشتی کے کھلاڑیوں کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ایران کے 3 کھلاڑی ایشیائی کشتی مقابلوں کے فائنل میں
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷ایران کے 3 کھلاڑیوں محمدعلی گرایی، حسین نوری و بہنام مہدی زاده نے قرقیزستان میں منعقدہ ایشیائی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کوشکست
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲ایرانی پہلوان نے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ مقابلوں میں امریکا کو ہرا کر عالمی چیمپین کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔
-
ایشیائی خواتین ہینڈبال مقابلوں میں ایران فاتح
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷ایران نے ایشیائی خواتین ہینڈبال مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کی پہلی پوزیشن
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم مغربی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔
-
رونالڈو بھی روہنگیائی مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑے
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶رئیل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھا دی۔
-
ایرانی روک کلائمبر جو چیتا کہلاتا ہے/ ویڈیو!
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -
-
عالمی تختی کپ کشتی مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے بین الاقوامی تختی کپ فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں چار طلائی تمغوں کے ساتھ ان مقابلوں میں پہلی ۔پوزیشن حاصل کی
-
ایران میں عالمی تختی کپ مقابلوں کا آخری دن
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰ایران میں کشتی کے عالمی مقابلے جاری ہیں جن میں دنیا کے پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔