-
جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں ہندوستان کے ہاتھوں شکست
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 124 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔
-
ایران میں فری اسٹائل تختی کپ مقابلے
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴ایران میں فری اسٹائل تختی کپ مقابلوں میں 25 ملکی اور غیرملکی ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔
-
ہندوستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کوشکست
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ہندوستانی ٹیم نے سنچورین کے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی جنوبی افریقہ کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱ایرانی قومی ٹیم نےتہران میں آٹھویں ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
-
ہندوستان انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
-
ایران کیلئے طلائی تمغہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دیگر کھیلوں میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ آئس کلائمبنگ میں بھی بہترکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کو پاکستان سے شکست
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایران کے لئے گولڈ میڈل
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کھیلوں کے انعقاد کے لئے پُرامن ملک
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶عراق کے وزیر کھیل نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاسی اختلافات سے دور رکھنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵وسطی ایشیائی کراٹے چمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔