ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کی پہلی پوزیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i315067-ایرانی_خواتین_کی_ہینڈ_بال_ٹیم_کی_پہلی_پوزیشن
ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم مغربی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran
  • ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کی پہلی پوزیشن

ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم مغربی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔

ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم نے بدھ کے روز اردن میں منعقدہ مغربی ایشیائی مقابلوں میں 23-8 کے ساتھ شامی ٹیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

تفصیلات کے مطابق، مغربی ایشیائی مقابلے کل اردن میں منعقد ہوئے جس میں ایران سمیت اردن، عراق، لبنان، قطر اور شام کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔