-
پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے ریکارڈ قائم کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے اپنے کیرئیر کی بارہویں آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی سرکرکے، ریکارڈ قائم کردیا ۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کا چوتھا دن؛ ایران 50 میڈل کے ساتھ فی الحال دوسرے نمبر پر
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴اسلامی یک جہتی کھیلوں کے چوتھے دن بھی ایران نے مختلف شعبوں میں رنگ برنگے تمغے حاصل کئے۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی مقابلے؛ مختلف کھیلوں میں ایران کو تمغے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶اسلامک سالیڈیریٹی مقابلوں کا سلسلہ ترکی میں جاری ہے جہاں ایران کی لڑکیوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے ترک کھلاڑیوں کو شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جبکہ ٹیبل ٹینس، تائکوانڈو اور کشتی کے میدان میں ایرانی کھلاڑی خوب چمکے۔
-
گولڈ میڈلسٹ ریسلر کا کھیل کی وجہ سے کربلا نہ جا پانے پر اظہار افسوس۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی کے شہر کونیا میں منعقد ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے تحت کشتی کے مقابلوں میں 9 تمغے حاصل کئے۔
-
ایشیئن چیمپین شپ مقابلے؛ ایران کی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو شکست دی
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ہاکی کے ایشین چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو مغلوب کر دیا۔
-
ایرانی کھلاڑی کی بدولت پورٹو چیمپیئن بن گئی۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹ایران کے فوٹبال اسٹار کی بہترین کارکردگی کے باعث پرتگال کی پورٹو ٹیم پرتگال سوپر کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
-
کامن ویلتھ گیمز کا آغاز
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷کامن ویلتھ گیمز دوہزار بائس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایلیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
-
K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔
-
ایران کی جونیئر گریکو رومن کشتی ٹیم عالمی چمپئن بن گئی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایرانی گریکو رومن کشتی نے اٹلی میں منعقدہ عالمی انڈر 17 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 پوائنٹس اور 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔