-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
چانچئوں فری اسٹائل تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸ایرانی کھلاڑی نے جنوبی کوریا کے چانچئون فری اسٹائل تائیکوانڈو مقابلے کے دوسرے دن سونے کا تمغہ جیت لیا
-
ٹارگٹ فیلڈ کے پہلے پیرا شوٹنگ مقابلے
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کی سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پہلے فری فال پیرا شوٹنگ مقابلے چار دنوں تک IRGC کی تمام فورسز اور آپریشنل یونٹس کے 80 چھاتہ برداروں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوا، جس کا اہتمام ایئر اسپورٹس بورڈ نے کیا اور زیبکنار کے علاقے میں آئی آر جی سی نیول یونیورسٹی کی میزبانی میں۔ ٹیم مقابلوں میں زمینی افواج کی 33ویں المہدی بریگیڈ، بحریہ کی ابا عبداللہ بریگیڈ اور امام حسین آفیسر یونیورسٹی کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
تائیکواندو اور دوڑ کے میدان میں ایران کی کامیابی، متعدد تمغے
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایرانی ایتھلیٹ نے ، ایشیائی تائیکواندو چیمپین شپ کے دوران سونے کے دو اور چاندی کا ایک تغمہ حاصل کیا ہے۔
-
باسکٹبال کے ایشیائی مقابلے، ایران نے اردن کو ہرایا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵اردن میں باسکٹبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی نوجوان لڑکیوں کی ٹیم نے میزبان اردن کی ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پوزیشن بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے اپنا پہلا عالمی تمغہ حاصل کر لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰ایران کی یوتھ بیچ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ملک کی تاریخ کا پہلا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
امام رضا کپ ریس کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴امام رضا کپ ریس کے عالمی مقابلے ایران کی سی ٹیلیکام ٹیم نے جیت لیا ہے۔
-
نابیناؤں کے گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸نابیناؤں کے گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی جوڈو کار میثم بنی طبا نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ہونہار پاکستانی بچے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳پاکستانی جمناسٹک اور کراٹے کڈز