-
ایران، قطر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷ایران کے وزیرخارجہ نے ناروے میں منعقدہ اوسلو فورم کی سالانہ نشست کے موقع پر کوفی عنان اور کینیا کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
صومالیہ: الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
قحط بھوکوں کو بھی خونخوار بنا دیتا ہے ۔ تصاویر
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰دنیا کے بعض خطوں میں جہاں بارش اور طوفان کے باعث سیلاب آیا ہوا ہے وہیں کچھ عرصہ سے کینیا قحط کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی بے شمار مشکلات سے جوجھ رہا ہے۔حد تو یہ ہے کہ اب لوگوں کے پاس اپنے جانوروں کا پیٹ بھرنے کے لئے بھی چارہ موجود نہیں ہے اور چراگاہ میں اپنے جانور لے جانے کے لئے لوگ ایک دوسرے پر بندوقیں بھی تان دیتے ہیں۔آپ کے علاقے میں اگر پانی کی فراوانی ہے تو خدا کا شکر ادا کریں۔