Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸
حال ہی میں افغانستان کے کندز علاقے میں افغان سکیورٹی فوسز نے کئی طالبان عناصر کو گرفتار کیا جو بظاہر تعلیمی مرکز میں سرگرم عمل تھے، انہوں نے صراحت کے ساتھ اعتراف کیا کہ وہ پڑھائی لکھائی یا تحصیل علم کے لئے نہیں بلکہ جنگ کے مقصد سے وہاں موجود ہیں۔