SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرفتاری

  • جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما شیخ خضرعدنان گرفتار

    جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما شیخ خضرعدنان گرفتار

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما شیخ خضر عدنان کو گرفتار کرلیا۔

  • شیخ رشید کی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    شیخ رشید کی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    پاکستان کے سابق وفاقی وزیرداخلہ اور حزب اختلاف کے رہنما شیخ رشید احمد کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد انکی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلی گئی

  • سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

    سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • ایران سے 4 لاکھ لیٹر ڈیزل لے جانے والے متعدد اسمگلر گرفتار

    ایران سے 4 لاکھ لیٹر ڈیزل لے جانے والے متعدد اسمگلر گرفتار

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے چار لاکھ لیٹر ڈیزل کی غیرقانونی کھیپ لے جانے والے چار بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔

  • پولیس فواد چودھری کو اسلام آباد سے لاھور لے گئی

    پولیس فواد چودھری کو اسلام آباد سے لاھور لے گئی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی فواد چودھری کو لاھور منتقل کیے جانے اور ان کے گھر کی تلاشی لیے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶

    جرمنی کے شمالی علاقے میں ایک چلتی ٹرین میں چاقو کے حملے میں دو افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔

  • موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا: عمران خان

    موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا: عمران خان

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔

  • فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں

    فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

    پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵

    پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار ہو گئے جبکہ عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار

    امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴

    امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS