-
محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام دہشتگرد گرفتار
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےنواحی علاقے متنی میں پولیس نے کارروائی کرکے غیرملکی اسلحہ برآمد کرلیا اور 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امامِ کعبہ گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
-
القاعدہ کے 4 دہشتگرد گرفتار
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سول لائن پولیس نے کراچی کی پاک کالونی کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، گولیاں اور جہادی رسالے برآمد کرلیے۔
-
پاکستان میں طالبان کے 4 دہشت گردگرفتار ایک ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴گلشن معمار سلفیہ کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو رینجرز نے گرفتار کرلیا جب کہ ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
-
نواز شریف کے استقبال اور گرفتاری کی تیاریاں مکمل
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۷احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
-
نواز شریف کے داماد کی گرفتاری پرمریم اورعمران کا رد عمل
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۵پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پران کی اہلیہ مریم نواز اورعمران خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ملائشیا کے سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر سرکاری کمپنی’ ملائشیا ڈیولپمنٹ برهاڈ ‘( ایم ڈی بی) میں پیسے کے غبن اور رشوت معاملے میں عدالت میں فرد جرم عائد کیا گیا۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم گرفتار
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
دہشتگرد طالبان سرغنہ کی گرفتاری
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳کالعدم دہشتگرد ٹی ٹی پی کا کمانڈر مولوی بہادر جان نجی پرواز سے دبئی جا رہا تھا ۔
-
ایران،27 دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو ماہ رمضان میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔