-
پاکستان کے دو سابق وزارئے اعظم پرکرپشن کے الزامات
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۰پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔
-
عراق: داعش دہشت گردوں کی گرفتاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳عراقی فورسز نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے 20 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کے حامیوں کی گرفتاری
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے انسانی حقوق کے طرفدار 17 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
-
عیدگاہ چلو کال کے پیش نظرحریت رہنما نظر بند
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴21مئی کو میرواعظ عمر فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی پر ممکنہ احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر عید گاہ اور دیگر علاقوں کو سیل کیا گیا ہے۔ اس دوران حریت(ع) کی ہفتہ شہادت سے متعلق ریلی کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے کئی کارکنوں کو حراست میں لیا۔
-
کرنل جوزف سفارتخانے میں، سیکورٹی افسر تھانے میں
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۰کرنل جوزف کو تحفظ دینے والا سیکورٹی افسر گرفتار ہو گیا ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کی وقف اراضی کو تبدیل نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
-
سعودی عرب میں امام مسجد خطبے کے دوران گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵سعودی عرب میں آل سعود کی سخت پالیسیوں کے باوجود آل سعود کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برطانیہ میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے گرفتار ہو گئے ہیں۔
-
مالدیپ میں ایمرجنسی نافذ، چیف جسٹس گرفتار
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹مالدیپ میں 15 دنوں کے لئے ایمرجنسی کا اعلان ہوا ہے اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
لالو پرساد یادو کی سزا کے خلاف اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱چارہ گھوٹالہ کیس میں لالو پرساد یادو کو ساڑھے تین سال جیل کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہونے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔