SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرفتاری

  • پاکستان میں جیل بھرو تحریک شروع حسن ظفر نقوی ساتھیوں سمیت گرفتار

    پاکستان میں جیل بھرو تحریک شروع حسن ظفر نقوی ساتھیوں سمیت گرفتار

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    جیل بھرو تحریک کے آغاز میں علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔

  • صوبہ بلوچستان میں 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد گرفتار

    صوبہ بلوچستان میں 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد گرفتار

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱

    پاکستانی فوج نے صوبہ بلوچستان میں آپریشنز کرکے 4 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک اور خود کش حملوں میں ملوث متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

  • محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

    محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹

    پاکستان میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان

    کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳

    سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • دہشت گرد گروہ انصارالشریعہ کے سربراہ کے اہم انکشافات

    دہشت گرد گروہ انصارالشریعہ کے سربراہ کے اہم انکشافات

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳

    دہشت گرد گروہ انصارالشریعہ کے سربراہ اور دہشت گردوں کے والدین نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔

  • پاکستان میں انصار الشریعہ کا سربراہ گرفتار

    پاکستان میں انصار الشریعہ کا سربراہ گرفتار

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴

    دہشتگرد گروہ انصار الشریعہ (Ansar Ul Shariah ) پاکستان کے سربراہ شہریار عرف عبداللہ کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: ہریانہ فسادات میں 36 ہلاک، 552 گرفتار

    ہندوستان: ہریانہ فسادات میں 36 ہلاک، 552 گرفتار

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳

    ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں سکھ مذہبی رہنما گرو گرمیت رام رحیم کی گرفتاری سے پھوٹنے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمرفاروق نظربند

    حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمرفاروق نظربند

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳

    حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق کو بدھ کے روز ایک بار پھر اپنے گھر میں نظربند کر دیا گیا۔

  • نیب میں نواز شریف کی طلبی کے لئے آخری نوٹس

    نیب میں نواز شریف کی طلبی کے لئے آخری نوٹس

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲

    نیب لاہور نے آج پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بیٹوں اور بیٹی کو بھی طلب کرلیا۔ اس ملک کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی آج پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

  • ایران میں داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار

    ایران میں داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰

    ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے ملک کے بعض صوبوں اورشہروں میں حالیہ آپریشن کے دوران داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

    ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

    ۲۰ minutes ago
  • کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی

  • Video |

    یوم وفات رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم و یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

  • وزیر داخلہ کے دورۂ ایران کا مقصد امن و صلح کے لئے صلاح و مشورہ: پاکستانی وزارت خارجہ

  • سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS